Category Archive: Taj Nsataleeq Project

Aug 21

اردو ہماری ہے

تاج نستعلیق کے ساتھ کمپوز کیا گیا مصحفی کا ایک شعر    

Aug 13

تو کعبہ در بغلی جا بجا چہ می جوئی

chi mee jooi

ذیل میں دو امیج دے رہا ہوں پہلا امیج استاد عبدالمجید پروین رقم کے ہاتھ سے لکھا ہوا ہے جوکہ دوسرا القلم تاج نستعلیق میں لکھا گیا ہے دیکھیے اور رائے دیجئے خوش رہیئے اور دعائوں میں یاد رکھیے

Jul 30

تاج نستعلیق اپ ڈیٹ 9

Ayat al Kursiـ1

چار حرفی ترسیمے 8000 مکمل ہو چکے ہیں

Jun 06

تاج نستعلیق/ اخبارات کی پیشانیاں

دو حرفی ترسیمے مکمل تین حرفی ترسیمے مکمل چار حرفی ترسیمے ـ چار ہزار ترسیمے مکمل ہو چکے ہیں تاج نستعلیق کے ذریعہ کمپوز کی گئی اخبارات کی پیشانیاں

Jun 06

القلم تاج نستعلیق پیش رفت 8

دو حرفی ترسیمے مکمل تین حرفی ترسیمے مکمل چار حرفی ترسیمے ـ چار ہزار ترسیمے مکمل ہو چکے ہیں اس مرحلہ پر فونٹ کا ایک سکریں شارت جو القلم فورم سے لیا گیا اس سکرین شارٹ سے آپ یہ نتیجہ اخذ کر سکتے ہیں کہ ویب پر اس فونٹ کا استعمال کیسا ہوگا

May 13

تاج نستعلیق اپ ڈیٹ 7

test

تاج نستعلیق فونٹ کے ساتھ القلم کا ایک منظر

May 07

القلم تاج نستعلیق نمونہ

Sartaj-eQalam-Smal_250x250

May 06

تاج نستعلیق پیشرفت 6

تین حرفی ترسیموں کی تعداد 6000 ہوگئی فونٹ کا ایک سکرین شارٹ ملاحطہ فرمائیں

Apr 21

تاج نستعلیق اپ ڈیت 5

Harf e Razi

الحمد للہ تاج نستعلیق پروجیکٹ پر تیزی سے کام جاری ہے اور اب تین حرفی ترسیموں کی تعداد5000 تک پہنچ چکی ہے احباب کی جانب سے حوصلہ افزائی کے پیغامات ہمارے لیے تقویت کا باعث ہونگے

Apr 07

تاج نستعلیق اپ ڈیٹ 4

31616_120154438012821_100000547955639_200415_1474084_n

مزید 256 لگیچر شامل کر دیے ہیں اور اس طرح کل تین حرفی لگیچرز کی تعداد2337 ہو گئی ہے

Older posts «