After a long hiatus (inexcusably skipping 2009 and ’10) we’re back with our annual review of the year in type.
Category Archive: Font Makers
فونٹ سازوں کے تعارف
Oct 06
سید ارتضی حسن
نام : سید ارتضی حسن رضوی میرا تعلق کراچی سے ہے اور عمر تقریبا اڑتیس سال، میں نے کامرس میں گریجویشن اور کمپیوٹر سائنس میں دو سال کا ڈپلومہ انیس سو چھیاسی میں پیٹرومین سے کیا وہ زمانہ فوکس پرو کا تھا اب تو اس زمانے کے سافٹ ویئر استعمال بھی نہیں ہوتے، بہر حال …
Oct 05
اشتیاق علی عطاری
نام: اشتیاق علی عطاری تاریخ پیدائش: 04-04-1988 عمر: تقریبا 22 سال تعلیم : میٹرک کہاں پیدا ہوئے : فیصل آباد موجودہ سکونت: فیصل آباد پیشہ: گرافکس ڈیزائنر کس کس شعبہ میں مہارت ہے : گرافکس ، پرنٹنگ، ایڈورٹائزنگ اب تک تیار کئے گئے فونٹ:6 القلم شاہ جہاں فونٹ القلم شاہ زیب فونٹ القلم ٹیلی نار …
Oct 04
عارف کریم
نام : عارف کریم تاریخ پیدائش: ۱،۵،۱۹۸۷ پروفیشن: فانٹ سازی، نیٹ ورکنگ بچپن سے ہی اردو فانٹس ، ٹائپوگرافی و خطاطی کا جنون ہے۔ تایا جان ہمارے شہر کے نامور خطاط تھے۔ اردو یونیکوڈ سے جان پہچان ۲۰۰۱ میں ہوئی اور انپیج پر مبنی کلیدی تختے ونڈوز ایکسپی کیلئے بنائے۔ اس زمانہ میں اردو یونیکوڈ …

