Category Archive: Calligraphers

Nov 12

فاذا عزمت فتوکل علی اللہ

فاذا عزمت فتوکل علی اللہ — خط ثلث Click this bar to view the full image.   Click this bar to view the full image.     فاذا عزمت فتوکل علی اللہ ان اللہ یحب المتوکلین

Sep 10

خط نستعلیق کس کی ایجاد ہے

خط نستعلیق دنیائے خطاطی کا خوبصورت ترین اور مشکل ترین خط نستعلیق (نسخ تعليق) خواجہ مير علی تبريزی ( 790 ہجری/ 1388 ع. – 850 ہجری/ 1446ع ) نے ایجاد کیا۔ سلطان علی مشھدی ( 841 ہجری/ 1437ع – 926 ہجری/ 1520 ع) کہتے ہیں: نسخ تعليق گر خفی و جلی است واضع الاصل خواجہ …

Continue reading »

Aug 21

اردو ہماری ہے

تاج نستعلیق کے ساتھ کمپوز کیا گیا مصحفی کا ایک شعر    

Aug 18

خط ثلث

تجھ نین کی کیا کروں تعریف یہ عین ثلث کا صاد دستا اردو کے پہلے نامور شاعر ولی دکنی نے اپنے اس شعر میں محبوب کی آنکھوں‌کو خط ثلث سے تشبیہ دی ہے اور بڑی خوبصورتی کے ساتھ۔ وجہ یہ ہے کہ ہماری خطاطی میں ثلث کو آرائش و زیبائش کے مرکزی خط کی حیثیت …

Continue reading »

Aug 13

تو کعبہ در بغلی جا بجا چہ می جوئی

chi mee jooi

ذیل میں دو امیج دے رہا ہوں پہلا امیج استاد عبدالمجید پروین رقم کے ہاتھ سے لکھا ہوا ہے جوکہ دوسرا القلم تاج نستعلیق میں لکھا گیا ہے دیکھیے اور رائے دیجئے خوش رہیئے اور دعائوں میں یاد رکھیے

Jan 07

محمد اسلم کمال صاحب

Khat-e-Kamal

از قلم جناب ابو شامل اسلم کمال کی خطاطی ، جدید آہنگ میں پاکستان میں خطاطی کو نئے انداز میں متعارف کروانے میں صادقین کے ساتھ جس شخص کا نام لیا جاتا ہے وہ اسلم کمال ہیں۔ آپ نے مصورانہ آہنگ میں خطاطی کر کے اس علم کو نئی جہتوں سے روشناس کرایا۔ مصورانہ خطاطی …

Continue reading »

Sep 23

پاکستان میں فنِ خطاطی کا سفر

پاکستان میں فنِ خطاطی کا سفر 1947 سے 2007 تک۔ از خورشید عالم گوہر قلم شائع شدہ ماہنامہ پھول دسمبر 2007 جب پاکستان بنا تو اس وقت لاہور میں ساٹھ کے قریب خطاطی سیکھنے کے مراکز تھے جن میں الماس رقم کی بیٹھک ، تاج الدین زریں رقم کی بیٹھک ، محمد اعظم منور رقم …

Continue reading »

Sep 23

“م” کی نستعلیقی اشکال

IqbalMeriNawayPareshan001_1

سجاد خالد کی نستعلیق خطاطی کا نمونہ ذرا دیکھیے کہ اس فن پارہ میں حرف “م” کی کتنی مختلف اشکال ہیں؟ نستعلیق میں ’’ب‘‘ کی 14 مختلف شکلیں اور نشستیں بنتی ہیں جو افادۂ عوام و خواص اور حوالے کے لیے شان الحق حقی صاحب نے اپنے ایک شعر میں جمع کردی ہیں: بل میں …

Continue reading »

Sep 23

نظام الدائرہ

  نظام الدائرہ   نظام النقطہ نظام التشبیہ بحوالہ: عربی گلائف تناسب اور ہدایات بہ شکریہ الف نظامی  

Sep 14

آقا عبدالرشید دیلمی

alqalam

برصغیر پاک و ہند میں خط نستعلیق کے امام و مجتہد آقا عبدالرشید دیلمی از خورشید عالم گوہر قلم شاہجہان آگرہ میں تخت نشین تھا اور دربار شاہی جاری تھا۔ وزراء امراء اور دیگر عمائدینِ سلطنت مودب بیٹھے تھے۔ اس شاہی ماحول میں ایک حاجب بادشاہ کے روبرو حاضر ہوا اور نہایت ادب سے سلام …

Continue reading »

Older posts «