بہت خوب زبردست۔ ماشاءاللہ بہت اچھا فونٹ ہے۔ ابھی ڈاؤن لوڈ کر کے دیکھتا ہوں۔
باقی یہاں یہ تبصرے کے ٹیکسٹ باکس کا رنگ تبدیل کر دیں کیونکہ تبصرہ لکھتے ہوئے لکھائی واضح نہیں ہو رہی۔
بہت خوب زبردست، ماشاءاللہ بڑا خوبصورت فونٹ ہے۔ ڈاؤن لوڈ کر کے دیکھتا ہوں۔
باقی یہاں تبصرے کے ٹیکسٹ باکس کا رنگ تبدیل کر دیں۔تبصرہ لکھتے ہوئے لکھائی نمایا نہیں ہو رہی جس سے بہت مشکل ہوتی ہے۔
الله سبحال تعالی اپ کو اس کام کی جزا دیں
اپ نے بڑا کام کیا ہے
قران کی تعلیم کا انتظام کیا ہے
الله کے قران کی حفاظت کے وعدے میں اپ کو اعزاز حاصل هوا هے که اپ نے
جدید دنیا کو قران پڑھنے کی سہولت دی ہے
اللی عالی شان اپ کی زندگی میں سہولتیں دے
خاور کھوکھر
فرحان حمزہ
August 26, 2010 at 10:30 PM (UTC 6)
ما شاء اللہ! بہت ہی عمدہ پروگرام ہے۔ اس پیکج میں جو “پی ڈی ایف” فایلیں ہیں، ان میںسے دوسری کو آپ نے کیا اَن ڈیزائن میں بنایا ہے؟
کیا آپ اس کا کوئی ٹوٹوریئل تیار کر سکتے ہیں تا کہ دوسروں کو بھی اس کا فائدہ ہو۔
محترم لنک تو کام کر رہا ہے آپ اس پر کلک کریں گے تو یہ آپ کو القلم فورم کے ڈائون لوڈ سنٹر میں ٹھیک اسی فونٹ پر لے جائے گا
وہاں آپ کو “فائل اتاریں” کا آپشن کلک کرنا ہوگا اور فانٹ ڈائون لوڈ ہو جائے گا
شاھین امجد
April 4, 2011 at 10:51 PM (UTC 6)
محترم جناب السلام علیکم !
فانٹ ماشااللہ بہت خوبصورت ہے۔ میں نے اسے استعمال کرکے دیکھاہے۔ لیکن اس میں غلطیاں ہیں۔ مثلاً تیسوین پارہ میں سورۃ النبامیں لفظ النھارَ ہے ر پرزبرہے لیکن یہاں پرزیردی گئی ہے جب کہ النھارَ اورالنھارِ دونوں طرح سو الفاظ موجودہیں۔ اسی طرح سورۃ الیل میں پہلی آیت میں ہی غلطی ہے ۔ یہ دونوں غلطیاں اس کے لگیچرمیں ہیں۔ برائے مہربانی اس طرف توجہ فرمائیں ۔
اللہ ہم سب کا حامی و ناصرہو۔ اآمین
شاھین امجد
8 comments
1 ping
م بلال م
August 26, 2010 at 1:21 AM (UTC 6)
بہت خوب زبردست۔ ماشاءاللہ بہت اچھا فونٹ ہے۔ ابھی ڈاؤن لوڈ کر کے دیکھتا ہوں۔
باقی یہاں یہ تبصرے کے ٹیکسٹ باکس کا رنگ تبدیل کر دیں کیونکہ تبصرہ لکھتے ہوئے لکھائی واضح نہیں ہو رہی۔
م بلال م
August 26, 2010 at 1:23 AM (UTC 6)
بہت خوب زبردست، ماشاءاللہ بڑا خوبصورت فونٹ ہے۔ ڈاؤن لوڈ کر کے دیکھتا ہوں۔
باقی یہاں تبصرے کے ٹیکسٹ باکس کا رنگ تبدیل کر دیں۔تبصرہ لکھتے ہوئے لکھائی نمایا نہیں ہو رہی جس سے بہت مشکل ہوتی ہے۔
خاور کھوکھر
August 26, 2010 at 4:39 AM (UTC 6)
الله سبحال تعالی اپ کو اس کام کی جزا دیں
اپ نے بڑا کام کیا ہے
قران کی تعلیم کا انتظام کیا ہے
الله کے قران کی حفاظت کے وعدے میں اپ کو اعزاز حاصل هوا هے که اپ نے
جدید دنیا کو قران پڑھنے کی سہولت دی ہے
اللی عالی شان اپ کی زندگی میں سہولتیں دے
خاور کھوکھر
فرحان حمزہ
August 26, 2010 at 10:30 PM (UTC 6)
ما شاء اللہ! بہت ہی عمدہ پروگرام ہے۔ اس پیکج میں جو “پی ڈی ایف” فایلیں ہیں، ان میںسے دوسری کو آپ نے کیا اَن ڈیزائن میں بنایا ہے؟
کیا آپ اس کا کوئی ٹوٹوریئل تیار کر سکتے ہیں تا کہ دوسروں کو بھی اس کا فائدہ ہو۔
اللہ تعالیٰ آپ کے کاموں کو مبارک کرے، آمین۔
arifkarim
August 27, 2010 at 12:41 AM (UTC 6)
فرحان۔ اسکے لئے آپ یہ ٹیمپلیٹ استعمال کر سکتے ہیں:
http://dl.dropbox.com/u/1294856/Untitled-7.rar
aslamo alikum
September 23, 2010 at 6:20 PM (UTC 6)
where is the Quran publisher the link is dead kindly help
القلم
September 24, 2010 at 12:32 AM (UTC 6)
محترم لنک تو کام کر رہا ہے آپ اس پر کلک کریں گے تو یہ آپ کو القلم فورم کے ڈائون لوڈ سنٹر میں ٹھیک اسی فونٹ پر لے جائے گا
وہاں آپ کو “فائل اتاریں” کا آپشن کلک کرنا ہوگا اور فانٹ ڈائون لوڈ ہو جائے گا
شاھین امجد
April 4, 2011 at 10:51 PM (UTC 6)
محترم جناب السلام علیکم !
فانٹ ماشااللہ بہت خوبصورت ہے۔ میں نے اسے استعمال کرکے دیکھاہے۔ لیکن اس میں غلطیاں ہیں۔ مثلاً تیسوین پارہ میں سورۃ النبامیں لفظ النھارَ ہے ر پرزبرہے لیکن یہاں پرزیردی گئی ہے جب کہ النھارَ اورالنھارِ دونوں طرح سو الفاظ موجودہیں۔ اسی طرح سورۃ الیل میں پہلی آیت میں ہی غلطی ہے ۔ یہ دونوں غلطیاں اس کے لگیچرمیں ہیں۔ برائے مہربانی اس طرف توجہ فرمائیں ۔
اللہ ہم سب کا حامی و ناصرہو۔ اآمین
شاھین امجد
پاک قرآن ان مائکروسافٹ ورڈ - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز
October 30, 2010 at 9:49 PM (UTC 6)
[...] ہوںان میںسے ایک جو کہ پاک قرآن کریم برصغیری ہے وہ یہاں سے لے کر استمال کر رہا ہوں۔ دوسرا متن خزائن الہدایت کی [...]