«

»

Aug 13

تو کعبہ در بغلی جا بجا چہ می جوئی

ذیل میں دو امیج دے رہا ہوں
پہلا امیج استاد عبدالمجید پروین رقم کے ہاتھ سے لکھا ہوا ہے
جوکہ دوسرا القلم تاج نستعلیق میں لکھا گیا ہے
دیکھیے اور رائے دیجئے

خوش رہیئے اور دعائوں میں یاد رکھیے

3 comments

  1. سیفی

    آپ کی کاوشوں کی داد نہ دینا زیادتی ہوگی۔ خدا کرے زور قلم اورزیادہ

    فانٹ کے تقابلی جائزے کے حوالے سے عرض ہے کہ پروین رقم صاحب کے نسخہ میں چھوٹی “ی” کے دائرے نیم گولائی (بیضوی( لیے ہوئے ہیں۔ جبکہ تاج نستعلیق میں یہ گول دائرے ہیں۔

  2. سیفی

    نیز “و” پر غور کریں۔ جیے “چو” یا “جو”۔۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ فانٹ میں یہ اپنے جڑاؤ حرف سے مل کر تھوڑی compressed سی لگتی ہے۔

  3. القلم

    سیفی بھائی ! پسندیدگی کا بہت شکریہ

    دراصل تاج نستعلیق کی بنیاد خطاط الملک استاد تاج الدین زرین رقم کی خطاطی پطر استوار کی گئی ہے

    اس لیے چھوٹی یا “ی” میں آپ کو فرق محسوس ہو رہا ہے نیز فونٹ کی انٹرنل پروگرامنگ میں بہت سے مسائل سے نمٹنے کے لیے چھوٹی یا کی ایک ایسی شکل کو فونٹ کے لیے قبول کیا گیا ہے جو مختلف حروف اور الفاظ میں جڑائو پیدا کر سکے
    جو اور جو وغیرہ کے بارے میں آپ کی رائے قابل قدر ہے واقعی اس بات کو نوٹ کیا جا رہا تھا انشاء اللہ یہ خامی دور کر دی جائے گی
    آپ کی آراء ہمارے لیے تقویت کا باعث ہیں
    امید ہے آپ آئندہ بھی اپنی آرائ سے نوازتے رہیں گے
    والسلام

Leave a Reply

Your email address will not be published.

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>