شازل بھائی ! پسندیدگی کا شکریہ
اردو لکھائی کا نمونہ بھی یہی ہے اس فونٹ میں اگر اردو لکھیں تو بھی الفاظ ایسے ہی ظاہر ہونگے
اپ ڈیٹس دینے کے اس سلسلہ کا بنیادی مقصد لوگوں کو اس فونٹ کی تیاری میں ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کرنا ہے
تو اب تک اس فونٹ کی جو صورت حال ہے وہ یہ ہے کہ:
دوحرفی ترسیمہ جات مکمل ہو چکے ہیں
تین حرفی ترسیمہ جات بھی مکمل ہو چکے ہیں
چار حرفی ترسیمہ جات کی تعداد 8000 تک پہنچ چکی ہے
محمد سعد بھائی بیٹا تو ریلیز کر دیں مگر پھر وہ مزہ نہ رہے گا فونٹ میں۔ مکمل لطف اندوز ہونے کے لیے کچھ دیر اور انتظار فرمانا ہو گا ۔
محمد عویدص
December 17, 2010 at 8:13 PM (UTC 6)
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ
ماشاءاللہ عزوجل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تاج نستعلیق تو لگتا ہے نستعلیق کا تاج ہی بن جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت ہی عمدہ فانٹ لگ رہا ہے۔۔۔
کتنے فیصد کام مکمل ہوچکا ہے سر جی؟
محمد آصف خاکی
January 13, 2011 at 9:33 PM (UTC 6)
السلام علیکم میرے طرف سے القلم کے ذمہ داران کو دعاؤں کے ساتھ مبارکباد قبول ہو۔ بہت زبردست فونٹ ہے۔
Aaaasssddd
February 10, 2011 at 6:54 PM (UTC 6)
السلام علیکم یہ ایک اچھی کاوش ہے اردو کا حق ہے کہ یہ بھی دوسری زبانوں کے مد مقابل ہو بلکہ بڑھ کر ہو آہنہ آئی
typist
February 24, 2011 at 10:13 PM (UTC 6)
ماشاء اللہ تاج نستعلیق فانٹ انتہائی بہترین فانٹ ہے، اور مجھے اس کی آمد کا بے صبری سے انتظار ہے۔ کچھ اندازہ ہے کہ یہ کب تک افادہ عام کے لیے پیش کیا جائے گا۔
آپ سب لوگوں کی محبتوں کا بہت شکریہ 70 فیصد کام مکمل ہو گیا ہے تیس فیصد کام باقی ہے آپ دعا کریں گے تو ان شأ اللہ یہ بھی مکمل ہو جائے گا
Shahida Shahid
February 28, 2011 at 3:40 PM (UTC 6)
Hallo…! ai was here to see the best urdu nastaleeq. Very very good efforts. But not satisfied yet.Maybein future my wish be fulfilled if lucky one. Plz keep on the good job. I’m waiting. With best wishes Tahira Tahir
Uzma Noreen
March 8, 2011 at 8:34 PM (UTC 6)
I’m a student in South Island, Vik University.I Was happy to learn about Alqlam. Very good and informative stuff.Very very good efforts to help Urdu. Waiting eagerly to have beautiful Urdu fonts. Keep on good job. Uzma Noreen
13 comments
شازل
July 30, 2010 at 8:58 PM (UTC 6)
ماشاء اللہ کافی خوبصورت فونٹ ہے
اردو لکھائی کا نمونہ بھی ساتھ ہوتا تو بہتر تھا۔
اس اپ ڈیٹ کی کیا خاص بات ہے؟
الف نظامی
July 30, 2010 at 11:05 PM (UTC 6)
چھا گئے ہیں جناب۔
ان شا اللہ یہ فانٹ نستعلیق کی دنیا میں ایک خوبصورت انقلاب لائے گا۔
القلم
July 31, 2010 at 12:27 AM (UTC 6)
شازل بھائی ! پسندیدگی کا شکریہ
اردو لکھائی کا نمونہ بھی یہی ہے اس فونٹ میں اگر اردو لکھیں تو بھی الفاظ ایسے ہی ظاہر ہونگے
اپ ڈیٹس دینے کے اس سلسلہ کا بنیادی مقصد لوگوں کو اس فونٹ کی تیاری میں ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کرنا ہے
تو اب تک اس فونٹ کی جو صورت حال ہے وہ یہ ہے کہ:
دوحرفی ترسیمہ جات مکمل ہو چکے ہیں
تین حرفی ترسیمہ جات بھی مکمل ہو چکے ہیں
چار حرفی ترسیمہ جات کی تعداد 8000 تک پہنچ چکی ہے
محمد سعد
August 5, 2010 at 10:33 AM (UTC 6)
السلام علیکم۔
اب تو حق بنتا ہے کہ اسے بیٹا شیٹا کی صورت میں جاری کر دیا جائے۔ نسخہ 0.1 یا ایسا کچھ۔ مجھ سے تو اور صبر نہیں ہوتا۔
اشتیاق علی قادری
September 17, 2010 at 12:44 PM (UTC 6)
محمد سعد بھائی بیٹا تو ریلیز کر دیں مگر پھر وہ مزہ نہ رہے گا فونٹ میں۔ مکمل لطف اندوز ہونے کے لیے کچھ دیر اور انتظار فرمانا ہو گا ۔
محمد عویدص
December 17, 2010 at 8:13 PM (UTC 6)
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ
ماشاءاللہ عزوجل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تاج نستعلیق تو لگتا ہے نستعلیق کا تاج ہی بن جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت ہی عمدہ فانٹ لگ رہا ہے۔۔۔
کتنے فیصد کام مکمل ہوچکا ہے سر جی؟
محمد آصف خاکی
January 13, 2011 at 9:33 PM (UTC 6)
السلام علیکم میرے طرف سے القلم کے ذمہ داران کو دعاؤں کے ساتھ مبارکباد قبول ہو۔ بہت زبردست فونٹ ہے۔
Aaaasssddd
February 10, 2011 at 6:54 PM (UTC 6)
السلام علیکم یہ ایک اچھی کاوش ہے اردو کا حق ہے کہ یہ بھی دوسری زبانوں کے مد مقابل ہو بلکہ بڑھ کر ہو آہنہ آئی
typist
February 24, 2011 at 10:13 PM (UTC 6)
ماشاء اللہ تاج نستعلیق فانٹ انتہائی بہترین فانٹ ہے، اور مجھے اس کی آمد کا بے صبری سے انتظار ہے۔ کچھ اندازہ ہے کہ یہ کب تک افادہ عام کے لیے پیش کیا جائے گا۔
القلم
February 25, 2011 at 1:06 AM (UTC 6)
آپ سب لوگوں کی محبتوں کا بہت شکریہ 70 فیصد کام مکمل ہو گیا ہے تیس فیصد کام باقی ہے آپ دعا کریں گے تو ان شأ اللہ یہ بھی مکمل ہو جائے گا
Shahida Shahid
February 28, 2011 at 3:40 PM (UTC 6)
Hallo…! ai was here to see the best urdu nastaleeq. Very very good efforts. But not satisfied yet.Maybein future my wish be fulfilled if lucky one. Plz keep on the good job. I’m waiting. With best wishes Tahira Tahir
Uzma Noreen
March 8, 2011 at 8:34 PM (UTC 6)
I’m a student in South Island, Vik University.I Was happy to learn about Alqlam. Very good and informative stuff.Very very good efforts to help Urdu. Waiting eagerly to have beautiful Urdu fonts. Keep on good job. Uzma Noreen
اقبال عادل
September 26, 2011 at 11:37 PM (UTC 6)
ماشاء اللہ بہت عمدہ ہے بڑی بے صبری سے انتظار ہے