«

»

Jun 06

تاج نستعلیق/ اخبارات کی پیشانیاں

دو حرفی ترسیمے مکمل
تین حرفی ترسیمے مکمل
چار حرفی ترسیمے ـ چار ہزار ترسیمے مکمل ہو چکے ہیں
تاج نستعلیق کے ذریعہ کمپوز کی گئی اخبارات کی پیشانیاں



6 comments

  1. فرخ

    السلام علیکم
    ماشاءاللہ شاکر القادری بھائی
    بہت خوب اور زبردست جناب۔۔۔
    اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ اپنی بہترین رحمتوں میں رکھے۔اور اپنی زبان کے لئے یہ خدمت قبول فرمائے۔ آمین

  2. یاسر عمران مرزا

    بہت اعلی اور عمدہ کوششیں ہیں۔
    بہت شکریہ جناب

  3. شازل

    ماشاءاللہ بہت خوبصورت فانٹ ہے۔

  4. ابوشامل

    کیوں ہمیں تڑپا رہے ہیں؟ ایسے نظارے دکھا دکھا کر کیوں تمناؤں کو بھڑکا رہے ہیں۔ فونٹ کے کیا کہنے، میں تو شدت سے منتظر ہوں کہ اس کا کام کب مکمل ہوتا ہے اور یہ فونٹ میری دسترس میں ہو۔ اللہ آپ لوگوں کو ہمت دے۔

  5. اشتیاق علی قادری

    فہد بھائی اللہ کے فضل و کرم سے چار حرفی ترسیموں پر کام زور و شور سے جاری ہے۔ بس آپ لوگوں کی دعائیں درکار ہیں۔

  6. hyder khan

    mashallah bahot khubsoorat font hai “TAJ NASTALEEQ” where can i download it from i definately need this font …please some one give me it’s link..! jazakallah khair..

Leave a Reply

Your email address will not be published.

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>