محمدی قرآنی فونٹ Muhammadi Quranic Font فونٹ کا نام : محمدی قرآنی فونٹ کیفیت: قرآن کریم کی کمپوزنگ کے لیے ذکر نامی سافٹ ویئر کے ساتھ قابل استعمال فائل کا حجم :72 کلوبائٹ مصنف: محمد اکرم محمدی فونٹ ڈائونلوڈ کریں
Monthly Archive: March 2010
Mar 23
حال اپنے وطن کا Perfect نہیں ہے
دنیا کی نظر میں Attract نہیں ہے حال اپنے وطن کا Perfect نہیں ہے اسلام کا قلعہ ہے ملک ہمارا اسلام کا پر یاں Impact نہیں ہے قرآن وحدیثیں ازبر ہیں سبھی کو افسوس کہ ان کا Effect نہیں ہے لڑتے ہیں جھگڑتے ہیں جھوٹ ہے عادت لوگوں میں ہے دوریContact نہیں ہے نفرت کے جفا کے پڑھتے ہیں مضامین چاہت کا اخوت کا Subject نہیں ہے خدمت ہے سیاست کھلواڑ نہیں یہ دھوکے کی سیاست Accept نہیں ہے خلقت پہ قوانیں لاگو ہیں بہت سے خلقت سے بھلے کا پر Act نہیں ہے ہو لیگ (عوامی) یا (قاف) کی ہو لیگ لوٹے ہیں سبھی کیا یہ Fact نہیں ہے؟ کرتا ہے جو نفرت اپنوں سے اے راسخ وہ شخص قابلِ Respect نہیں ہے سوموار 22 مارچ 2010۔ مدینہ منورہ۔ قرآن کمپلکس
Mar 20
القلم امجد علوی فونٹ
القلم امجد علوی فونٹ AlQalam Amjad Alvi Font اردو کی دنیا میں جناب امجد علوی صاحب کا نام اردو سے محبت کرنے والے جانتے ہوں گے ۔ اردو فونٹ سازی کے میدان میں ان کی خدمات قابل احترام ہیں اور ان کا نام اردو ٹائپو گرافی میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا ۔ ان …
Mar 20
القلم ارتضی حسن فونٹ
القلم ارتضی حسن فونٹ AlQalam Irtaza Hassan محترم اہل قلم السلام علیکم ـ ـ ـ ـ بہت دنوں کے بعد ایک نیا فونٹ لیکر حاضر ہوا ہوں ۔ کچھ دنوں سے کام سے میں مصروف تھا جس کی وجہ سے یہ فونٹ اپلوڈ نہ کر سکا ۔ البتہ اب اپلوڈ کر رہا ہوں امید ہے …
Mar 19
تاج نستعلیق اب ڈیٹ 2
Mar 17
تاج نستعلیق پروجیکٹ اپ ڈیٹ
جہان قلم ـ ـ ـ ـ کی وساطت سے آپ کو اب تک بہت سے رنگا رنگ یونی کوڈ اردو فونٹ فراہم کیے جا چکے ہیں اور ہنوز یہ عمل مسلسل جاری ہے اس طرح اب اردو زبان ٹائیپو گرافی کے میدان میں بھی خود کفیل ہوتی جا رہی ہے اور وہ دن دور …
Mar 16
سمیر روپیہ فونٹ
سمیرروپیہ فونٹ Sameer Ropayya Font محترم اہل قلم السلام علیکم ـ ـ ـ ـ سمیرہمارے ایسے فونٹ ساز ہیں جو گمنام رہتے ہوئے اہل اردو کی خدمت کر رہے ہیں اور اب تک اردو کے شائقین کے لیے کئی فونٹس پیش کر چکے ہیں ان کی جانب سے تازہ ترین فونٹ آپ کی خدمت میں …
Mar 11
پاک ورڈ فائنڈر اپ ڈیٹ
۔۔ آپ دوستوں کے لیے ایک چھوٹا سا ساوفٹ ویر (پاک ورڈ فائنڈر) بنایا ہے ،امید ہے ساتھیوں کو پسند آئے گا۔ جیسا کہ نام سے بھی اندازہ ہو رہا ہے کہ یہ الفاظ کو ڈھونڈنے کا کام کرتا ہے۔ مگر صرف اتنا ہی نہیں ہے اس کی مدد سے اور بھی بہت سے کام …
Mar 10
Qcs قرآن فونٹس ریلیز
اردو محفل پر محترم نعیم سعید نے ایک مراسلہ کے ساتھ مدینہ قرآن کمپلیکس کے ایک ماہر فونٹ ساز کے کچھ قرآنی فونٹس ریلیز کیے ہیں جو کہ میں القلم اور جہان قلم کے قارئین کے لیے نعیم سعید کے مراسلہ کے اقتباس کے ساتھ پیش کر رہا ہوں: نعیم سعید; لسلام علیکم! آج اہلیان …





