AlQalam Fakhar Naveed
An other beautiful URDU Unicode Font with Arabic, Urdu and Persian support
| Created by: | File Size | Remarks | Font Name |
| M. Ishtiaq Ali Qadree | (116 kb) | Arabic, Urdu,Persian | AlQalam Fakhar Naveed Font |
القلم فخر نوید فونٹ
اردو محفل پر میرے ایک بہت ہی پیارے دوست فخر نوید صاحب جن کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے ان کی یہ خواہش تھی کہ ان کے نام سے ایک فونٹ بنایا جائے تو ان کی یہ درینہ خواہش کو پایا تکمیل تک پہچانے کے لیے نوید بھائی نے خطاطی کے نمونے فراہم کیے اور ان کی خطاطی پر مبنی یہ نسخ فونٹ بنایا ہے ۔ امید ہے کہ آپ احباب کو یہ فونٹ پسند آئے گا ۔

| فونٹ ساز | فونٹ کا حجم | کیفیت | فونٹ کا نام |
| محمد اشتیاق علی قادری | (116 کلوبائٹ) | اردو عربی اور فارسی سپورٹ کے ساتھ | القلم فخر نوید فونٹ |
فونٹ ڈائونلوڈ کریں