«

»

Feb 16

القلم شاکر فونٹ

AlQalam Shakir Font

An other beautiful URDU Unicode Font with Arabic, Urdu and Persian support

shakir

Created by: File Size Remarks Font Name
M. Ishtiaq Ali Qadree (70 kb) Arabic, Urdu,Persian AlQalam Shakir Font

Click to Download

القلم شاکر فونٹ

ایک اور خوبصورت اردو یونی کوڈ فونٹ کا اضافہ۔ القلم فورم ، اور جہان قلم کے منتظم اعلی محترم جناب شاکر القادری صاحب کے نام ایک فونٹ کا تحفہ ۔ اردو کے لیے ان کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے اس فونٹ کا نام ان کے نام پر رکھا گیا ہے۔ امید کرتا ہوں کہ احباب و دیگر اراکین کو یہ فونٹ پسند آئے گا ۔

shakir

فونٹ ساز فونٹ کا حجم کیفیت فونٹ کا نام
محمد اشتیاق علی قادری (70 کلوبائٹ) اردو عربی اور فارسی سپورٹ کے ساتھ القلم شاکر فونٹ

فونٹ ڈائونلوڈ کریں

4 comments

  1. ma n nasir

    assalamu alaikum main ek sawal karna chata hoon wo ye hai k ap se kuch bhi sawal kar sakte kiya

  2. اشتیاق علی قادری

    و علیکم السلام جی جناب آپ بالکل اپنی رائے کا اظہار کر سکتے ہیں۔

  3. غلام مصطفےٰ مغل (مغلجی(

    جناب منتظم اعلیٰ القلم
    اسلام علیکم! سب سے پہلے تو میری طرف سے بے حد مبارک باد تمام ٹیم کو جنھوں نے اردو کی ترویج واشاعت کا بیڑہ اٹھایا ہے۔میرے پاس بھی کچھ عریبک فانٹ ہیں جو اگر اردو میں ڈھال دئے جائیں تو ایک خوبصورت اضافہ ہوگا۔اور میری خدمات القلم کیلئے حاضر ہیں۔ غلام مصطفےٰ مغل اوکاڑا

  4. ميرا نام غلام رسول فيضي

    السلام عليکم
    شاکر صاحب

    آپ کا بہت شکريہ کہ آپ نے ہماري فونٹ سازي ميں مدد کي اور ميري مشکلات حل ہوگئي ہيں ايک اور زحمت ايک ايميل کے ذريعے اپني اميل سينڈ کريں کيونکہ ميرے پاس آپ کي ايميل ڈلٹ ہوگئي ہے

    خداوند متعال آپ کو کامياب فرمائے

Leave a Reply

Your email address will not be published.

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>