zoom

القلم فواد فونٹس

القلم فواد فونٹس

اردو محفل  کے ایک رکن فواد عالم سویدا صاحب نے مجھے دو عربی فونٹس میل کیے تھے اور انہیں یونی کوڈ بنانے کی درخواست کی تھی ۔ الحمد اللہ میں نے دونوں فونٹس یونیکوڈ اردو میں منتقل کر دیئے ہیں ۔ ان دونوں فونٹس کو میں نے فواد صاحب کے نام سے ہی منسوب کرنا مناسب سمجھا ۔ ان دونوں فونٹس کو ایک ہی پیک میں سمویا ہے۔ اس پیک میں دو فونٹس موجود ہیں ۔ اس بار کچھ دو حرفی لگیچرز بھی شامل کئے ہیں ان دونوں فونٹس میں امید ہے کہ آپ لوگوں کو میری یہ کاوش پسند آئے گی۔

فونٹ کا سکرین شارٹ

Fawad

ڈاؤن لوڈ حجم رومن نام اردو نام
(112 کلوبائٹ) AlQalam Fawad Fonts القلم فواد فونٹس

Popularity: 19%

متعلقہ موضوعات :

  1. القلم فردوس فونٹس
  2. القلم اشتیاق فونٹ
  3. القلم فرحان فونٹ
  4. القلم طاہر فونٹ
  5. القلم ذیشان فونٹ
  6. القلم خط کمال
  7. القلم شاکر فونٹ
  8. القلم تفسیر فونٹ
  9. القلم کمان فونٹ
  10. القلم محفل فونٹ
  11. القلم خالد مقبول فونٹ
  12. القلم محب علوی فونٹ
  13. القلم شاہ زیب فونٹ
  14. القلم شاہ جہان فونٹ
  15. القلم شامل فونٹ

Leave a Reply



comments-bottom