سمیر تصمیم ﴿ترمیم شدہ﴾ فونٹ
سمیر کی جانب سے ایک فونٹ حاضر خدمت ہے ۔ یہ فونٹ سمیر تصمیم فونٹ کے ترسیموں پر مبنی ہے لیکن ان میں تھوڑی تبدیلی کی گئی ہے ۔ امید ہے کہ آپ احباب کو یہ فونٹ پسند آئے گا ۔
فونٹ کا سکرین شارٹ
| ڈاؤن لوڈ | حجم | رومن نام | اردو نام |
| (84 کلوبائٹ) | Sameer Tasmeem Modified Font | سمیر تصمیم ترمیم شدہ فونٹ |
