القلم فرحان فونٹ
القلم پر میرے ایک دوست جناب فرحان مصطفی صاحب نے ایک فونٹ تیار کیا ہے۔ یہ فونٹ ان کی طرف سے ان کا پہلا فونٹ ہے ۔ اس فونٹ کی فائنل چیکنگ اور ٹیسٹنگ کے بعد میں یہ فونٹ ریلیز کر رہا ہوں۔ اور ہم امید کرتے ہیں کہ فرحان مصطفی صاحب اردو زبان کی ترقی کے لیے مزید کام کریں گے ۔ فرحان مصطفی صاحب کی حوصلہ افزائی کیجئے تاکہ اس کم سن فونٹ ساز میں اردو زبان کی مزید خدمت کرنے کا جذبہ پیدا ہو ۔
| ڈاؤن لوڈ | حجم | رومن نام | اردو نام |
| (80 کلوبائٹ) | AlQalam Farhan Font | القلم فرحان فونٹ |

2 comments
القلم
January 8, 2010 at 4:24 PM (UTC 6)
بہت خوب فرحان مصطفی ٹائپوگرافی کے میدان میں اترنا مبارک ہو اللہ کریم سے دعا ہے کہ وہ آپ کے جذبوں کو سلامت رکھیں
اشتیاق علی قادری
January 8, 2010 at 4:43 PM (UTC 6)
فرحان مصطفی صاحب کو میری طرف نئےفونٹ پر بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی آپ کو اور زور قلم عطا فرمائے۔ آمین۔