اردو تحریر فونٹ
اردو محفل کے ایک رکن جناب باسم صاحب نے اردو کا ایک فونٹ بنایا ہے ۔نستعلیق تحریر کی جدا، ابتدائی، درمیانی ، آخری اشکال لیں ان میں مناسب تبدیلی کی اور نستعلیق لائک کی بنیاد پر یہ پہلا فانٹ بنایا ۔ اللہ تعالی انہیں مزید زور قلم عطا فرمائے۔ آمین۔
فونٹ کا سکرین شارٹ 
| ڈاؤن لوڈ | حجم | رومن نام | اردو نام |
| (42 کلوبائٹ) | Urdu Tehreer Font | اردو تحریر فونٹ |
1 comment
پرویزقادر
February 12, 2012 at 4:25 PM (UTC 6)
سرإیکی میں اردو کے ساعت حروف شامل ہیں ، اور پانچ خاص حروف ہیں۔ اگر سرإیکی کی بورٍ اور فوںٹ کو استعمال کریں تو اس سے اردو پنجابی ھندکو کشمیری ؔسانی سے لکھی جاسکتی ھیں۔سرایکی کی بورٍ اورفونٹ مفت ہیں۔