AlQalam Mehfil Font
القلم محفل فونٹ
اردو محفل پر میرے چند دوستوں نے مجھے ایک خط کے نمونے فراہم کیے تھے۔ اور ان کی یہ خواہش تھی کہ میں ان نمونوں پر مشتمل ایک فونٹ بناؤں ۔ قریب تین دن پہلے یہ نمونے میں نے اکٹھے کیےاور ساتھ ہی ان پر کام شروع کر دیا ۔ اب اللہ کے فضل و کرم سے یہ فونٹ بن کر تیار ہو چکا ہے ۔ میری ذاتی خواہش ہے کہ اس فونٹ کا نام القلم محفل فونٹ رکھوں۔ کیونکہ اردو محفل کے کئی اراکین نے اس کی فرمائش کی تھی ۔ اس لیے میں نے اس کا نام القلم محفل فونٹ رکھنا ہی مناسب سمجھا ۔ امید ہے کہ یہ فونٹ بھی آپ لوگوں کو پسند آئے گا ۔
| ڈاؤن لوڈ | حجم | رومن نام | اردو نام |
| (68 کلوبائٹ) | AlQalam Mehfil | القلم محفل فونٹ |

1 comment
القلم
January 1, 2010 at 1:51 PM (UTC 6)
بہت خوب برادرم اشتیاق علی قادری
اجرکم عنداللہ