AlQalam Khalid Maqbool Font
القلم خالد مقبول
القلم کے معروف رکن جناب ڈاکٹر خالد مقبول جوکہ القلم پر گرو کے نام سے جانے جاتے ہیں انہوں نے اس فانٹ پر کام کیا تھا لیکن کچھ مسائل باقی تھے جن پر میں نے کام کیا ہے اور اسے قابل استعمال بنا دیا ہے اس لیے میں اس فونٹ کو انہی کے نام سے موسوم کرتا ہوں۔ امید ہے کہ پسند آئے گا ۔
| ڈاؤن لوڈ | حجم | رومن نام | اردو نام |
| (72 کلوبائٹ) | AlQalam Khalid Maqbool | القلم خالد مقبول فونٹ |
