«

»

Dec 11

سمیر ساگر فونٹ

Sumeer Sagar  Font

سمیر ساگر فونٹ
جب میں نے  علوی لاہوری نستعلیق کے لگیچرز میں حروف کے گھیروں کے سٹائل تبدیل کرنے کا آغاز کیا تو  اس کے بعد برادرم اشتیاق علی قادری نے بھی ایک اور انداز میں یہ کام شروع کیا جو کہ ابھی ریلیز نہیں ہوا میرا کام بھی ابھی کسی وجہ سے تعطل کا شکار ہے اسی اثنا میں کسی صاحب نے جن کا نام سمیر ہے جہان قلم کے ذریعہ یہ فونٹ مجھے بھیجا گوکہ یہ کوئی معیاری کام نہیں ہے لیکن میں نے مناسب سمجھا کہ  اسے جہان قلم پر ڈائون لوڈ کے لیے مہیا کردوں تاکہ محنت کرنے والے کی حوصلہ شکنی نہ ہو


noid-Sameer_Sagar_Nastaleeq-Bold

ڈاؤن لوڈ حجم رومن نام اردو نام
300.0 کلوبائٹ Sumeer Sagar  Font سمیر ساگر

4 comments

  1. Ahmad

    you have already discouraged the poor guy, it was better to say it can be improved. But I think that it looks good to eyes but its heavy (300KB)

  2. ابوشامل

    بہت خوبصورت فونٹ ہے لیکن چند خامیاں ہیں اس میں ایک تو درمیان میں انگریزی لکھنے سے انگریزی کے الفاظ ایک دوسرے میں گھس جاتے ہیں اور دوسرا یہ بہت بڑے پیمانے پر استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ البتہ سرخیوں میں بخوبی استعمال ہو سکتا ہے شاید یہ نفیس نستعلیق کی بنیاد پر بنایا گیا ہے اس لیے نفیس نستعلیق والے تمام مسائل اس فونٹ میں برقرار رہیں گے۔ سمیر نے بہت اچھی کوشش کی ہے اس لیے حوصلہ افزائی کرنا ضروری ہے۔

  3. احمد جاوید

    السلام علیکم، بھائی جان بہت بہت خوبصورت فونٹ ہے، جس کو پہلے خود بنانا پڑتا تھا اور بہت ٹائم لگتا تھا، شاکر بھائی میں آپ کا بہت شکر گزار ہوں، زبردست!!! اللہ پاک آپ کو جزا دے (آمین) خدا حافظ

  4. پرویزقادر

    سرإیکی میں اردو کے ساعت حروف شامل ہیں ، اور پانچ خاص حروف ہیں۔ اگر سرإیکی کی بورٍ اور فوںٹ کو استعمال کریں تو اس سے اردو پنجابی ھندکو کشمیری ؔسانی سے لکھی جاسکتی ھیں۔سرایکی کی بورٍ اورفونٹ مفت ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>