Sameer Shamok Font سمیر شموک فونٹ یہ فونٹ آپ سب کے لیے سمیر نے تیار کیا ہے اور سمیر کا کام دن بدن بہتر ہوتا جا رہا ہے امید ہے کہ آپ کو یہ فونٹ پسند آئے گا ڈاؤن لوڈ حجم رومن نام اردو نام (83.3 کلوبائٹ) Sameer Shamok Font سمیر شموک فونٹ
Monthly Archive: December 2009
Dec 29
القلم خالد مقبول فونٹ
AlQalam Khalid Maqbool Font القلم خالد مقبول القلم کے معروف رکن جناب ڈاکٹر خالد مقبول جوکہ القلم پر گرو کے نام سے جانے جاتے ہیں انہوں نے اس فانٹ پر کام کیا تھا لیکن کچھ مسائل باقی تھے جن پر میں نے کام کیا ہے اور اسے قابل استعمال بنا دیا ہے اس لیے میں …
Dec 27
سمیر خشب فونٹ ﴿بولڈ﴾
Dec 26
موبائل میں نستعلیق فونٹ
از ڈاکٹر سرمد حسین ، ادارہ تحقیقات اردو ( کرلپ ) یہ مضمون انگریزی جریدہ سپائیڈر— دسمبر 2009 میں urdu in its true form کے نام سے شائع ہوا جس کا ترجمہ افادہ عامہ کے لیے پیش خدمت ہے۔ موجود دور میں بڑی حد تک موبائل فون لوگوں کے باہمی رابطے کا بنیادی ذریعہ بن …
Dec 26
القلم قرآن فانٹ فار ویب اپڈیٹ، بمع کیبورڈ و متن!
السلام علیکم ، میں اس تھریڈ میں القلم قرآن فانٹ فار ویب ریلیز کر چکا ہوں۔ اس ریلیز کے بعد کلین ٹچ کے شاہد عارف صاحب کی طرف سے متن و فانٹ میں کچھ مسائل کا اظہار کیا گیا تھا۔ جس پر کچھ عرصہ کے تبادلہ خیال کے بعد اتفاق رائے سے قابو کر لیا …
Dec 23
القلم فردوس فونٹس
AlQalam Ferdaos Fonts القلم فردوس فونٹس القلم فورم پر میرے استاد محترم جناب شاکر القادری صاحب نے فرمائش کی تھی کہ اس فونٹ میں اردو کی سپورٹ شامل کر دوں ۔ اللہ تبارک و تعالی کے فضل و کرم سے القلم فردوس فونٹ تیار ہے ۔ اس کے علاوہ اس کے ساتھ ایک عدد اور …
Dec 20
سمیر بسام فونٹ
Dec 17
سمیرارما فونٹ
Dec 11
سمیر ساگر فونٹ
Sumeer Sagar Font سمیر ساگر فونٹ جب میں نے علوی لاہوری نستعلیق کے لگیچرز میں حروف کے گھیروں کے سٹائل تبدیل کرنے کا آغاز کیا تو اس کے بعد برادرم اشتیاق علی قادری نے بھی ایک اور انداز میں یہ کام شروع کیا جو کہ ابھی ریلیز نہیں ہوا میرا کام بھی ابھی کسی وجہ …
Dec 08
القلم خط کمال
AlQalam Khat-e-kamal القلم خط کمال جناب اسلم کمال کا شمار ان لوگوں میں سے ہوتا ہے جنہوں نے خطاطی کو مصورانہ آہنگ سے روشناس کراکے اس میں نئی جدتین پیدا کیں اور نئی طرحیں ڈالیں ان کا ایجاد کردہ خط (خط کمال)کے نام سے مشہور ہواـ کچھ روز قبل اردو محفل کے منتظم جناب نبیل …








