«

»

Nov 21

القلم مکی فانٹ

AlQalam Makki  Font

القلم مکی فانٹ
القلم اور اردو محفل کے رکن جناب محمد علی مکی نے مختلف سافٹ ویئرز کے اردو تراجم کر کے اردو کمیونٹی کی جو خدمت کی ہے اس کی مثال نہیں ملتی انہوں نے اکیلے وہ کام کر دکھائے ہیں جو بڑے بڑے ادارے نہیں کر سکتے اردو سلیکس اور اوبنٹو اس کی عمدہ مثالیں ہیں انکی یہ خدمات انٹر نیٹ اور اردو کمپیوٹنگ کی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھی جائیں گی ان کی ان عظیم خدمات کا اعتراف ضروری خیال کرتے ہوئے  ہم نے  فیصلہ کیا ہے کہ جہانِ قلم کی جانب سے ریلیز کیے جانے والے اگلے فونٹ کو ان کے نام سے معنون کیا جائے یہ ہماری جانب سے انکے لیے ایک خراج تحسین ہے.پیش خدمت ہے القلم مکی فانٹ
گر قبول افتد زہے عز و شرف


mikic

ڈاؤن لوڈ حجم رومن نام اردو نام
(122.3 کلوبائٹ) AlQalam Makki  Font القلم مکی فانٹ

3 comments

  1. نعمان

    مجھے بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے مکی بھائی کے نام سے فونٹ جاری کیا۔

  2. عبدالوھاب کاٹھ

    شاکر بھائی اور اشتیاق علی بھائی بہت خوب۔
    واقعی مکی بھائی اردو کے لئے جو خدمت کر رہےہیں ان کی کومثال نہیں،

    مکی بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
    خوش رہیں

  3. فیصل

    چلیں اچھی بات ہے۔
    مکی بھائی مبارک ہو۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>