- AlQalam Tahir Font
القلم اور اردو محفل کے تمام اراکین کے لیے خو شخبری
اردو کی دنیا میں ایک نئے فانٹ کا اضافہ ۔
القلم طاہر فانٹ
القلم کے مدیر خاص طاہر صاحب جو راجہ صاحب کی حیثیت سے جانے پہچانے جاتے ہیں
کی خدمات کا اعتراف نہ کرنا بھی قرین انصاف نہ ہوگا
انہوں نے نہ صرف القلم کے لیے شبانہ روز محنت کی بلکہ القلم ریسرچ لائبریری کے لیے بھی شبانہ روز محنت کی
ہم القلم طاہر فونٹ کو ان کے نام سے منسوب کر کے انکی خدمات کا اعتراف کرتے ہیں
اور انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں

| ڈاؤن لوڈ | حجم | رومن نام | اردو نام |
![]() |
(115.5 کلوبائٹ) | AlQalam Tahir Font | القلم طاہر فونٹ |
