- AlQalam Tafseer Font
القلم اور اردو محفل کے تمام اراکین کے لیے خو شخبری
اردو کی دنیا میں ایک نئے فانٹ کا اضافہ ۔
القلم تفسیر فانٹ
انٹر نیٹ کی دنیا میں کون ہو گا جو استاد محترم سید تفسیر احمد ﴿القلم کے بڑے بھیا﴾کی خدمات سے واقف نہ ہوالقلم پر بھی ان کی خدمات نا قابل فراموش ہیں
القلم ریسرچ لائبریری اور القلم لوکلائزیشن لائبریری ان کی شبانہ روز محنتوں کے ناقابل تردید ثبوت ہیں
ہم القلم تفسیر فونٹ کے ذریعہ انکی خدمات کا اعتراف کرتے ہیں اور انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں
| ڈاؤن لوڈ | حجم | رومن نام | اردو نام |
![]() |
(115.5 کلوبائٹ) | AlQalam Tafseer Font | القلم تفسیر فونٹ |

