نام: اشتیاق علی عطاری
تاریخ پیدائش: 04-04-1988
عمر: تقریبا 22 سال
تعلیم : میٹرک
کہاں پیدا ہوئے : فیصل آباد
موجودہ سکونت: فیصل آباد
پیشہ: گرافکس ڈیزائنر
کس کس شعبہ میں مہارت ہے : گرافکس ، پرنٹنگ، ایڈورٹائزنگ
اب تک تیار کئے گئے فونٹ:6
- القلم شاہ جہاں فونٹ
- القلم شاہ زیب فونٹ
- القلم ٹیلی نار فونٹ
- قادری فونٹ
- خط ثلث سادہ
- خط ثلث کشیدہ
1 comment
سید مبشر شاہ
November 17, 2009 at 3:06 PM (UTC 6)
ذیشان بھائی بہت چھوٹی عمر میں ماشاءاللہ آپ نے بہت کچھ پالیا ہم بھی آپ سے کچھ سیکھنا چاہتے ہیں امید ہے کہ آپ سیکھانے میں مدد کریں گے
میرا رابطہ رکھ لیں
jspshah@yahoo.com
سید مبشر شاہ