خط ثلث
Khatt e Thuluth
مصنف: اشتیاق علی عطاری
گوکہ یہ خط ثلت جہان قلم پر دوسرے مختلف ناموں کے ساتھ دستیاب ہے اور یہ کوئی نیا اضافہ نہیں تاہم اشتیاق علی عطاری قادری نے اس میں حرف ن س وغیرہ کے دائروں کی کشیدہ صورت بھی مہیا کر دی ہے جس کی وجہ سے اسے یہاں ڈائون لوڈ کے لیے مہیا کیا جا رہا ہے
فونٹ کا تصویری نمونہ

| ڈاؤن لوڈ | حجم | رومن نام | اردو نام |
![]() |
(97.4 کلوبائٹ) | Khatt e Thuluth | خط ثلث |
