کوئی بھی فونٹ ونڈوز کی فونٹ ڈائریکٹری میں کاپی کر لینے کے بعد آپ اسے استعمال کر سکتے ہیں
آپ ایم ایس ورڈ یا ورڈ پیڈ کوئی بھی ایڈیٹر استعمال کرتے ہوئے جس طرح دوسرے فونٹ استعمال کرتے ہیں اسی طرح اسے بھی استعمال کر سکتے ہیں
لیکن اسے اردو کی عبارت پر استعمال کیا جا سکتا ہے اور اس مقصد کے لیے آپ کو ایم ایس ورڈ میں اردو لکھنے کا طریقہ معلوم ہونا چاہیئے
پرویزقادر
February 12, 2012 at 4:28 PM (UTC 6)
سرإیکی میں اردو کے ساعت حروف شامل ہیں ، اور پانچ خاص حروف ہیں۔ اگر سرإیکی کی بورٍ اور فوںٹ کو استعمال کریں تو اس سے اردو پنجابی ھندکو کشمیری ؔسانی سے لکھی جاسکتی ھیں۔سرایکی کی بورٍ اورفونٹ مفت ہیں۔
3 comments
حسینن افسر
October 1, 2009 at 10:01 PM (UTC 6)
سلام علیکم
فیض لاہوری فونٹ کا استعمال ہم نہیں کر پا رپے ہیں ازراہ کرم اسکی ترکیب بتانے کی زحمت فرماءیں۔انسٹال کرنے کے بعد کیسے استعمال ہوگا۔شکریہ
القلم
October 2, 2009 at 9:32 PM (UTC 6)