واضح ہو كہ نبیل نستعلیق فانٹ كتابتی اصولوں كو اپناتے ہوئے بنایا گیا ہے نہ كہ اوروں كے گلیف سے اور اس كا پہلا ورژن بہت زمانہ قبل مفت سی ڈی كی اشاعت كے ساتھ ہواتھا۔ ابھی توسی ڈیك ( سنٹر فار ڈیولپمنٹ آف ایڈوانسڈ كمپیوٹنگ ۔ پونا (بھارت) میں بیشتر مقامی زبانوں كے ساتھ جسے عالمی حیثیت و اہمیت حاصل ہے مزید تجربوں سے ہمكنار ہے ۔ دراصل خطوں كو شناخت كرنا بھی ایك فن ہے ۔كہاں سے كوئی انداز واقع ہورہاہے نیا ہے یا كچھ اور ہے ۔
بہرحال اس فانٹ كے بارے میں یہ قیاس بھی اس لیے غلط ثابت ہوتا ہے كہ یہ ناشر كے فانٹ نستعلیق سے مماثلت ركھتا ہے ۔ یہ فانٹ سی ڈیك كے جسٹ (Graphics and Intelligence based Script Technology) ڈپارٹمنٹ میں تیار كیا گیا ہے۔ مزید خط سے ہم آہنگی اورسبك رفتاری كے قابل كیا گیا ہے جو ماركیٹنگ شعبہ سی ڈیك سے خریدا جاسكتاہے ۔اس كا كوئی بھی گلیف یا كیریكٹر ناشر كے فانٹ كی بنیادوں پر نہیں ركھا گیا ہے ۔ یہ اس كی انفرادیت ہے ۔ كیونكہ اسے وہیں كے كاتب محمد عبدالرزّاق نے تیار كیاہے جو نسخ كے متعدد فانٹ بنا چكے ہیں ۔ اس بات سے جناب اشہر فرحان اورجناب یوسف زئ صاحبان واقف ہین ۔ یہ چند سطور اطلاعاََ عرض ہیں ۔
پرویزقادر
February 12, 2012 at 4:29 PM (UTC 6)
سرإیکی میں اردو کے ساعت حروف شامل ہیں ، اور پانچ خاص حروف ہیں۔ اگر سرإیکی کی بورٍ اور فوںٹ کو استعمال کریں تو اس سے اردو پنجابی ھندکو کشمیری ؔسانی سے لکھی جاسکتی ھیں۔سرایکی کی بورٍ اورفونٹ مفت ہیں۔
2 comments
MOHAذMMAD ABDUL RAZZAQ
November 28, 2011 at 12:30 PM (UTC 6)