AlQalam Font Installer
القلم فورم کا فونٹ انسٹالر تشکیل دے دیا گیا ہے، اس کو آپ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ اس میں درج ذیل فونٹس شامل ہیں
- Alqlm Quran Font القلم قرآن فونٹ
- Almushaf Quran المصحف قرآن
- Alvi Nastaleeq علوی نستعلیق
- Alqalam Abuzar القلم ابوذر
- Alqalam Fateh القلم فاتح
- Alqalam Irzan القلم ارضان
- Alqalam Kashif Outline القلم کاشف آؤٹ لائن
- Alqalam Mehwish Ali القلم مہوش علی
- Alqalam Nabeel القلم نبیل
- Alqalam Shekastah القلم شکستہ
- Alqalam Ubaid القلم عبید
- Alqalam Sadaf القلم صدف
- Alqalam Tehreri القلم تحریری
- Alqalam Naqsh القلم تقش
- Alqalam Rehan القلم ریحان
اس انسٹالر کی مدد سے آپ ان تمام فونٹس کو اپنے سسٹم پر ایک ساتھ انسٹال کر سکتے ہیں۔
| ڈاؤن لوڈ | حجم | رومن نام | اردو نام |
![]() |
(5.84 میگابائٹ) | AlQalam Font Installer | القلم خطی نصب گر |


1 comment
حافظ سفیان سیف
June 21, 2009 at 1:29 PM (UTC 6)
جزاکم اللہ خیرا