Feb 28

Category Fonts Arabic islamic English

Arabic& Islamic Fonts-1


Encephalopedia of Arabic Fonts


ڈاون لوڈ لنک


 

Mar 01

القلم پنجابی براہوی فانٹ

القلم پنجابی فونٹ میں براہوی(دراوڑی) زبان کی سپورٹ شامل کر کے القلم پنجابی براہوی فانٹ کے نام سے پیش کیا جا رہا ہے

ڈاؤن لوڈ

Nov 13

القلم خط سنبلی

القلم خط سنبلی

AlQalam Khat_e_Sunbli

مصنف: اشتیاق علی قادری

فائل کا حجم: (81.6 کلوبائٹ)

نمونہ:۔

 

القلم ڈاؤن لوڈ سنٹر

براہ راست ڈاوں لوڈ

Aug 25

القلم قرآن پبلشر

القلم قرآن پبلشر ریلیز!

May 11

القلم فری ہینڈ فونٹ

AlQalam FREEHAND Font

القلم فری ہینڈ فونٹ

پیش کردہ: مغل جی

download

May 11

القلم متین فونٹ

AlQalam Mateen Font

القلم متین فونٹ

پیش کردہ: مغل جی

download

Mar 20

القلم امجد علوی فونٹ

Amjad Alvi

القلم امجد علوی فونٹ

AlQalam Amjad Alvi Font

اردو کی دنیا میں جناب امجد علوی صاحب کا نام اردو سے محبت کرنے والے جانتے ہوں گے ۔ اردو فونٹ سازی کے میدان میں ان کی خدمات قابل احترام ہیں اور ان کا نام اردو ٹائپو گرافی میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا ۔ ان ہی کے نام سے ایک فونٹ بنایا ہے ۔ امید ہے کہ آپ احباب کو فونٹ پسند آئے گا۔

فونٹ کا نام : القلم امجد علوی

کیفیت: اردو عربی فارسی سپورٹ کے ساتھ

فائل کا حجم :71 کلوبائٹ

مصنف: اشتیاق علی قادری

ڈائون لوڈ کا ربط:ــــ

Click to Download

Mar 20

القلم ارتضی حسن فونٹ

القلم ارتضی حسن فونٹ

AlQalam Irtaza Hassan

محترم اہل قلم السلام علیکم ـ ـ ـ ـ بہت دنوں کے بعد ایک نیا فونٹ لیکر حاضر ہوا ہوں ۔ کچھ دنوں سے کام سے میں مصروف تھا جس کی وجہ سے یہ فونٹ اپلوڈ نہ کر سکا ۔ البتہ اب اپلوڈ کر رہا ہوں امید ہے کہ آپ احباب کو یہ فونٹ پسند آئے گا۔ فونٹ کا نام جناب ارتضی حسن کے نام پر رکھا ہے۔ یہ فونٹ اردو کے لیے ان کی خدمت کے اعتراف میں ایک تحفہ ہے تاکہ انہیں بھی اردو کی دنیا میں یاد رکھا جائے۔

Irtaza Hassan

فونٹ کا نام : القلم ارتضی حسن فونٹ

کیفیت: اردو عربی فارسی سپورٹ کے ساتھ

فائل کا حجم :72 کلوبائٹ

مصنف: اشتیاق علی قادری

فونٹ ڈائونلوڈ کریں

Feb 22

القلم اشتیاق فونٹ

القلم اشتیاق فونٹ

AlQalam Ishtiaq Font

محترم اہل قلم السلام علیکم ـ ـ ـ ـ فونٹ سازی اور اردو یونی کوڈ فونٹس کی فراہمی میں القلم کی خدمات کو آج بھی قدر کی نگاہوں سے دیکھا جاتا ہے اور یقینا آئندہ بھی نظر استحسان سے دیکھا جائے گا ـ اور اس کا کریڈٹ یقینا ہمارے ان دوستوں کو جاتا ہے جو القلم کے پلیٹ فارم سے فونٹ سازی کے میدان میں متحرک و سرگرم ہیں ان میں سے اشتیاق علی قادری کا نام اور کام دونوں اب کسی تعارف کے محتاج نہیں رہے القلم اور اردو محفل دونوں پر اشتیاق علی قادری کی خدمات کا اعتراف اپنے اپنے رنگ میں کیا جا رہا ہے اور ان پر داد و تحسین کے ڈونگرے برسائے جا رہے ہیں ـاسی سلسلہ میں ایک فونٹ ان کے نام سے بھی منسوب کیا جا رہا ہے اس فونٹ کی بنیادی اشکال پر کچھ کام میں نے کیا ہے تاہم بقیہ تمام کام اشتیاق علی قادری نے ہی مکمل کیا جب فونٹ کو ریلیز کرنے کا مرحلہ آیا اور اشتیاق علی کو بتایا گیا کہ یہ فونٹ ان کے نام سے منسوب ہوگا تو انہوں نے انتہائی کسر نفسی کا اظہار کرتے ہوئے منع کیا لیکن میں سمجھتا ہوں کہ جو شخص دوسرے لوگوں کے ناموں سے فونٹ بنا کر محبتیں سمیٹ رہا ہے اس کے لیے بھی القلم کی جانب سے ایک تحفہ ہونا چاہیئے

Ishtiaq2

فونٹ ساز فونٹ کا حجم کیفیت فونٹ کا نام
محمد اشتیاق علی قادری (97 کلوبائٹ) اردو عربی اور فارسی سپورٹ کے ساتھ القلم  اشتیاق فونٹ

فونٹ ڈائونلوڈ کریں

An other beautiful URDU Unicode Font with Arabic, Urdu and Persian support

Created by: File Size Remarks Font Name
M. Ishtiaq Ali Qadree (97 kb) Arabic, Urdu,Persian AlQalam Ishtiaq Font

Click to Download

Feb 22

القلم فخر نوید فونٹ

AlQalam Fakhar Naveed

An other beautiful URDU Unicode Font with Arabic, Urdu and Persian support

Fakhar Naveed

Created by: File Size Remarks Font Name
M. Ishtiaq Ali Qadree (116 kb) Arabic, Urdu,Persian AlQalam Fakhar Naveed Font

Click to Download

القلم فخر نوید فونٹ

اردو محفل پر میرے ایک بہت ہی پیارے دوست فخر نوید صاحب جن کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے ان کی یہ خواہش تھی کہ ان کے نام سے ایک فونٹ بنایا جائے تو ان کی یہ درینہ خواہش کو پایا تکمیل تک پہچانے کے لیے نوید بھائی نے خطاطی کے نمونے فراہم کیے اور ان کی خطاطی پر مبنی یہ نسخ فونٹ بنایا ہے ۔ امید ہے کہ آپ احباب کو یہ فونٹ پسند آئے گا ۔

Fakhar Naveed

فونٹ ساز فونٹ کا حجم کیفیت فونٹ کا نام
محمد اشتیاق علی قادری (116 کلوبائٹ) اردو عربی اور فارسی سپورٹ کے ساتھ القلم فخر نوید  فونٹ

فونٹ ڈائونلوڈ کریں

Feb 16

القلم شاکر فونٹ

AlQalam Shakir Font

An other beautiful URDU Unicode Font with Arabic, Urdu and Persian support

shakir

Created by: File Size Remarks Font Name
M. Ishtiaq Ali Qadree (70 kb) Arabic, Urdu,Persian AlQalam Shakir Font

Click to Download

القلم شاکر فونٹ

ایک اور خوبصورت اردو یونی کوڈ فونٹ کا اضافہ۔ القلم فورم ، اور جہان قلم کے منتظم اعلی محترم جناب شاکر القادری صاحب کے نام ایک فونٹ کا تحفہ ۔ اردو کے لیے ان کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے اس فونٹ کا نام ان کے نام پر رکھا گیا ہے۔ امید کرتا ہوں کہ احباب و دیگر اراکین کو یہ فونٹ پسند آئے گا ۔

shakir

فونٹ ساز فونٹ کا حجم کیفیت فونٹ کا نام
محمد اشتیاق علی قادری (70 کلوبائٹ) اردو عربی اور فارسی سپورٹ کے ساتھ القلم شاکر فونٹ

فونٹ ڈائونلوڈ کریں

Older posts «